مہر نیوز کے مطابق، کینیڈا میں طلباء نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے قابض صیہونی رجیم کی مقبوضہ فلسطین کے نہتے عوام پر جاری بربریت اور وحشیانہ مظالم کی مذمت کی ہے۔
![کینیڈا کے طلباء کا غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کینیڈا کے طلباء کا غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی](https://media.mehrnews.com/d/2024/09/10/3/5154891.jpg?ts=1725956264388)
کینیڈا میں طلباء نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں نہتے شہریوں کے خلاف صیہونی افواج کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔
News ID 1926550
آپ کا تبصرہ